کورونا وائرس: ’یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں انفیکشنز دنیا سے کم ہیں۔


خلاصہ
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6209 ہے جبکہ تین ہزار سے زیادہ متاثرین کے ساتھ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 114 ہے جبکہ 1579 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
ہلاک شدگان میں سے 41 کا تعلق سندھ، 38 کا خیبر پختونخوا،28 کا پنجاب، تین کا گلگت بلتستان اور دو کا بلوچستان سے ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دو اموات ہوئی ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم تعمیرات کی صنعت سمیت چند شعبوں کو کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اندرونِ ملک پروازیں 21، جبکہ ٹرینیں 25 اپریل تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کرونا کے آنے کے بعد لوگ اب کم مر رہے ہیں. لائف اسٹائل بدلیں

انوکھی امداد ایسی بھی!

مستقبل قریب میں وائرس کا حل نظر نہیں آ رہا، لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں: مراد علی شاہ